کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طالب علم کا اعزاز، پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں پہلی پوزیشن

لاہور (13فروری 2016)منہاج القرآن کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طالب علم حافظ تحسین اعظم نے عربی کے لیکچرر کی نشست کیلئے دئیے گئے امتحان میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ شریعہ کالج کے ایک اور طالب علم حافظ محمد شکیل اکرم نے پنجاب بھر میں آٹھویں پوزیشن حاصل کی۔ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین اور خرم نواز گنڈاپور نے دونوں طالبعلموں کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top