عوامی تحریک کا ’’قومی امن سیمینار‘‘ 24 فروری مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا

لاہور (20 فروری 2016) پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام قومی امن سیمینار 24 فروری(بدھ) کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا۔ سیمینار میں عوامی تحریک، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، سنی اتحاد کونسل، وحدت المسلمین کے مرکزی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی و سماجی رہنماء شرکت کریں گے اور دہشتگردی و انتہا پسندی کے خاتمے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کریں گے۔ قومی سیاسی رہنماؤں کو پروگرام میں شرکت کے دعوت نامے جاری کر دئیے گئے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top