ٹوبہ ٹیک سنگھ: تحریک منہاج القرآن سندھلیانوانی کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

مورخہ 21 فروری 2016 کو تحریک منہاج القرآن سندھلیانوانی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے درس عرفان القرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی شرکت شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کے شاگرد رشید علامہ ظہیر احمد نقشبندی نے کی جبکہ تحریک منہاج القرآن سندھلیانوانی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صدر محمد رمضان، ناظم محمد سلیم، ضلعی امیر میاں محمد لطیف اور ضلعی ناظم شاہد فاروق قادری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا۔ اس موقع پر  تحریکی عہدیداران کے علاوہ  گردو نواح سے کثیر تعداد میں شرکت۔

درس عرفان القرآن کے بعد شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادریکی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی عمر درازی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top