سرگودھا: منصور قاسم اعوان کا دورہ، تنظیمی اجلاس میں شرکت

مورخہ: 18 مارچ 2016ء

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے شمالی پنجاب کے تنظیمی دورہ کے دوران سرگودھا پہنچے جہاں انہوں نے منہاج القرآن یوتھ لیگ سرگودھا کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع سرگودھا کے کوآرڈینیٹر امجد ڈار اور صدر محسن شاہ سمیت منہاج القرآن یوتھ لیگ سرگودھا کے عہدیداران شریک تھے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک منہاج القرآن کی ضربِ امن مہم کے سلسلے منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع سرگودھا کی تمام تحصیلات میں تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top