ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دیرینہ رفیق ملک غلام محمد اعوان انتقال کر گئے

مورخہ: 22 مئی 2016ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے دیرینہ رفیق اور تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک خوشاب کےرہنماء ملک غلام محمد اعوان آج مورخہ 22 مئی 2016 کو رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ پیر سید اصغر علی شاہ الگیلانی گنجیال شریف وادئ سون ڈھاکہ میں 6:30 بجے پڑھائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top