جنوبی افریقہ: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے رمضان پیکج کی تقسیم

مورخہ: 04 جون 2016ء

ڈربن: منہاج اسلامک سنٹر ڈربن میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن جنوبی افریقہ کی طرف سے غریب اور مستحق افراد کے درمیان رمضان المبارک کی آمد پر رمضان پیکج کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کے رہنما محمد ایوب طفیل، چوہدری افضل اور اکمل نقوی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top