جنوبی افریقہ: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق افراد کے لیے رمضان پیکج کی تقسیم

مورخہ: 03 جون 2016ء

کیپ ٹاؤن: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن جنوبی افریقہ کی طرف سے غریب اور مستحق افراد کے لیے رمضان پیکج کی تقسیم کی گئی۔ رمضان پیکج کی تقسیم کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک جنوبی افریقہ کے صدر جاوید اقبال اعوان، پاک ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے نائب صدر امانت علی تارڑ اور منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ ہوہٹنگ کے امیر قاری شوکت علی مصطفوی، پاکستان عوامی تحریک جنوبی افریقہ کے جنرل سیکرٹری سرفراز حسین، سید زبیر گیلانی اور عمر بلال سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top