ڈاکٹر طاہرالقادری کی سعودی عرب میں متعدد خودکش دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت

دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد کیلئے انارکی پھیلارہے ہیں اور کرائے کے قاتلوں کا کردار ادا کررہے ہیں

لاہور (5 جولائی 2016) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سعودی عرب میں متعدد خودکش دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بے گناہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب ،دین اور ملک نہیں ہے۔ دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد کیلئے انارکی پھیلا رہے ہیں اور کرائے کے قاتلوں کا کردار ادا کررہے ہیں۔ انہوں نے سعودی عرب میں خودکش دھماکوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top