برطانیہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل کا لوٹن میں ماہانہ درسِ عرفان القرآن کا آغاز

لوٹن: منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیراہتمام 31 جولائی 2016 کو لوٹن میں ماہانہ درسِ عرفان القرآن کا آغاز ہوا۔ درسِ عرفان القرآن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے کارکنان سمیت مختلف سماجی شخصیات اور مقامی افراد شریک تھے۔ علامہ محمد صادق قریشی نے درسِ عرفان القرآن دیا۔

رپورٹ: حسنین سلیم منچلا

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top