ڈاکٹر طاہرالقادری کا ساجد بھٹی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے عوامی تحریک کے سیکرٹری کوآرڈینیشن ساجد محمود بھٹی کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل دے۔

دریں اثناء تحریک منہاج القرآن کے امیر صاحبزادہ فیض الرحمن درانی، عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور، بشارت جسپال، فیاض وڑائچ، جی ایم ملک، جواد حامد، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی و دیگر نے بھی ساجد بھٹی کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top