پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ متین (وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور)

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے اور اخلاقی و روحانی زندگی کی روبہ زوال قدروں کو بحال کرنے کیلئے جو خدمات سرانجام دیں وہ قابل ستائش ہیں۔ بالخصوص خواتین و طالبات کیلئے عصر حاضر کی عظیم درگاہیں جیسے منہاج کالج برائے خواتین کا قیام دینی اور دنیاوی تعلیم کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہیں کیونکہ بقیہ تعلیمی مراکز یا صرف دینی ہیں یا دنیوی۔ پاکستان کی خواتین میں شرح خواندگی بڑھانے میں ڈاکٹرصاحب کا Big Share ہے اور اگر بیداری شعور نسواں کا یہ عمل ا سی طرح جاری رہا تو انقلاب ضرور آئے گا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top