کویت: اندلس میں علامہ حسن میر قادری کے اعزاز میں عشائیہ

کویت: اندلس میں علامہ حسن میر قادری کے اعزاز میں عشائیہ

منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے سینیئر نائب صدر باغ حسین کی طرف سے 12 دسمبر 2016ء کو انکی رہائش گاہ اندلس میں علامہ حسن میر قادری کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر عشائیہ کے ساتھ تربیتی نشت کا بھی انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت مبارکہ اور درود و سلام سے ہوا۔

علامہ حسن میر قادری صاحب نے احادیث مبارکہ کی روشنی میں نہایت مدلل گفتگو فرمائی۔ نشست میں مال روڈ لاہور پر 33 ویں عالمی میلاد کانفرنس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب شروع ہوتے ہی منہاج ٹی وی کے ذریعے تمام حاضرین کو خطاب بھی سنایا گیا۔ اس پروگرام کا باقاعدہ اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top