اٹلی: منہاج القرآن انٹرنیشنل مچراتا کی محفل میلاد

منہاج القرآن انٹرنیشنل مچراتا اٹلی کے زیراہتمام 9 دسمبر 2016ء کو محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں علامہ انوار المصطفٰی ہمدمی نے خطاب کیا۔ پروگرام کا غاز تلاوت و نعت سے ہوا۔ علامہ انوار المصطفی ہمدمی محبت رسول صلی اللہ علیہ ولہ وسلم کے موضوع پر خطاب کیا۔ پروگرام میں علامہ انوار المصطفی کے خطاب کے بعد 12 افراد نے منہاج القرن رفاقت حاصل کی۔ پروگرام کا باقاعدہ اختتام دعا سے ہوا۔

رپورٹ: حسن زمان تارڑ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top