کویت: محل زینۃ السيارات کا افتتاح

علامہ حسن میر قادری نے 9 دسمبر 2016ء کو جمعۃ المبارک کے بعد ایک افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت (جلیب زون) کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر راجہ حسن اختر کی شاپ ’’تنجید کشنات و زینۃ السیارات‘‘ جلیب الشیوخ کا افتتاح علامہ حسن میر قادری نے کیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کی سینئر ایگزیکٹو اور مارکیٹ کے تاجروں نے بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر دعائے خیر کی گئی، جس کے بعد معزز مہمانوں کو ریفریشمنٹ دی گئی، جس میں عربی و ایشیائی سویٹس کا حسین امتزاج اور چائے کی مختلف اقسام شامل تھیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top