فردوس جمال (ٹی وی آرٹسٹ)

TV کے نامور اداکار محترم فردوس جمال نے کہا کہ شیخ الاسلام کرشماتی شخصیت کے مالک ہیں۔ مختصر سے وقت میں ان کی ہمہ جہتی خدمات اور کارنامے عشق کی دولت کے بغیر ممکن نہیں۔ گویا آج ہم ایک عاشق کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ شیخ الاسلام ایک Universal شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی کتب اور خطابات کے ذریعے اسلام کی صحیح تعبیر و تشریح کی اور امت مسلمہ کو متحد کرنے اور تفرقہ کا خاتمہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top