منہاج القرآن کی ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کی محفل 4 فروری کو مرکزی سیکرٹریٹ میں ہو گی

تقریب میں نامور علماء، مشائخ عظام، قرآء، نعت خوان شرکت کریں گی

لاہور (29 جنوری 2017) تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کی روحانی محفل 4 فروری (ہفتہ) کو بعد از نماز عشاء مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گی۔ تقریب میں نامور علماء، مشائخ عظام، قرآء، نعت خوان شرکت کریں گے۔ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کی محفل میں ہزاروں مرد، خواتین بزرگ اور بچے شرکت کریں گی۔ مرد و خواتین کیلئے الگ الگ پنڈال بنائے جائیں گے۔ محفل کے اختتام پر ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top