سجادہ نشین نیریاں شریف حضرت پیر علاؤ الدین صدیقی کے لیے دعائے صحت

شیخ طریقت، رہبر شریعت، سجادہ نشین درگاہ نیریاں شریف اور محی الدین اسلامی یونی ورسٹی آزاد کشمیر کے بانی حضرت علامہ پیر علاؤ الدین صدیقی دا مت برکاتہم ان دنوں سخت علیل اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ آپ ملک و ملت کا عظیم سرمایہ اور آپ کی اِصلاحی و روحانی خدمات قابل ستائش ہیں۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور مرکزی قائدین اور تمام کارکنان اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ان کی شفاء عاجلہ اور صحت کاملہ کے لیے دعا گو ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top