شیخوپورہ: قائد ڈے پر ’’صوفی نائٹ‘‘

پاکستان عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن گجیانہ نو پی پی 169 کے زیراہتمام ڈاکٹر طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کے موقع پر ’’جشن طاہر صوفی نائٹ‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ صوفی نائٹ میں صوفی نائٹ میں روایتی ثقافتی رنگ کو پیش کیا گیا، اس موقع پر لوک گلوکاروں نے عارفانہ کلام پیش کیے۔ گلوکار حسنین اکبر قادری اور محمد اسلم باھو نے سروں کی تال پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا، جسے حاضرین نے پسند کیا۔ صوفی نائٹ فیسٹیول میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس ثقافتی ایونٹ میں دل چسپسی کا اظہار کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top