جام پور میں قائد ڈے تقریب

تحریک منہاج القرآن تحصیل جام پور کے زیرانتظام قائد ڈے کی تقریب یونین کونسل محمد پور میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت خانزادہ پرویز مصطفوی ضلعی نائب امیر تحریک منہاج القرآن راجن پور نے کی۔ تقریب میں صدر تحریک منہاج القرآن جام پور حامد خان، محمد عنصر قادری، محبوب خان، فرحان خان اور جملہ کارکنان نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ناظم تحریک منہاج القرآن ملک ابوارسل مصطفی المدنی نے پروگرام میں خطاب کیا۔ پروگرام میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top