سکھر: پنوعاقل میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب

تحریک منہاج القرآن تحصیل پنوعاقل کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں تحریک منہاج القرآن اپر سندھ کے امیر مخدوم ندیم احمد ھاشمی، ڈویژنل ناظم سکھر محمد اسحاق سمیجو سمیت تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے رفقاء و کارکنان اور وابستگان نے شرکت کی۔ تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی درازئ عمر کی دعائیں کی گئیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top