جنوبی افریقہ: اوپنگٹن میں شیخ الاسلام کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب

کیپ ٹاؤن: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام جنوبی افریقہ کے شہر اوپنگٹن میں 19 فروری 2017 کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل اوپنگٹن کے عہدیداران و کارکنان سمیت مقامی کمیونٹی کے افراد شریک تھے۔ تقریب میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی درازئ عمر کے لیے دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top