گھوٹکی: تحریک منہاج القرآن کے وفد کی گھوٹکی میں پیر سید زاہد حسین شاہ سے ملاقات

مورخہ: 13 مارچ 2017ء

تحریک منہاج القرآن سندھ کے امیر مخدوم پیر ندیم احمد ہاشمی کی سربراہی میں تحریک منہاج القرآن سکھر ڈویژن کے وفد نے گھوٹکی میں سید سلطان شاہ جیلانی قادر پیر کی درگاہ پر حاضری دی اور سجادہ نشین پیر سید زاہد حسین شاہ سے ملاقات کی۔ مخدوم پیر ندیم احمد ہاشمی کی دعوت پر پیر سید زاہد حسین شاہ نے تحریک منہاج القرآن کی رفاقت اختیار کی۔ مخدوم ندیم احمد ہاشمی نے انہیں رفاقت پر مبارکباد دی اور تحریک منہاج القرآن ضلع گھوٹکی کا صدرمقرر کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top