منہاج انٹرنیٹ بیورو کے ممبر محمد ثناء اللہ طاہر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

مورخہ: 16 مارچ 2017ء

منہاج انٹرنیٹ بیورو کے ممبر محمد ثناء اللہ طاہر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 16 مارچ 2017ء کو 1:00 بجے دوپہر کوٹ مومن میں ادا کی جائے گی۔

رابطہ (محمد ثناء اللہ طاہر): 03457852115

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top