شیخوپورہ: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا تنظیمی اجلاس

مورخہ: 15 مارچ 2017ء

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع شیخوپورہ کا تنظیمی اجلاس مورخہ 15 مارچ 2017 کو منعقد ہوا جس میں صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب میاں انصر محمود نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں زیاب چیمہ کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع شیخوپورہ کے نئے صدر کے لیے منتخب کیا گیا۔

اجلاس کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top