سندھ: منہاج القرآن یوتھ لیگ کے SAY No To Terrorism دستخطی کیمپس

مورخہ: 15 مئی 2017ء

مرکزی نائب صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ سیف اللہ خان بھنگر کی قیادت میں صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع/ تحصیلات جیکب آباد، سکھر، گھوٹکی، ڈہرکی، میرپور ماتھیلو، لاڑکانہ، سیہون شریف، حیدرآباد سمیت 12 مقامات پر SAY No To Terrorism دستخطی کیمپس لگائے گئے، جسے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اور عوام نے خوب سراہا۔ ضربِ امن دستخطی مہم میں ہزاروں افراد نے دستخط بھی کیے۔ اس موقع پر سیف اللہ خان بھنگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے مزید دس مقامات پر 20 اور 21 مئی کو SAY No To Terrorism دستخطی کیمپس لگاے جائیں گے۔

مرکزی میڈیا سیل منہاج القرآن یوتھ لیگ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top