عمر ریاض عباسی سے عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے تمام عہدے واپس

مورخہ: 20 مئی 2017ء

لاہور (20 مئی 2017) پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کی مجلس قائمہ نے نظام العمل کی خلاف ورزی پر عمر ریاض عباسی سے عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے تمام عہدے واپس لے لیے ہیں اور انہیں تاحکم ثانی میڈیا پر عوامی تحریک اور منہاج القرآن کی نمائندگی سے روک دیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top