امیر تحریک منہاج القرآن اپر سندھ کا ملک کریم بخش کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

مورخہ: 15 مئی 2017ء

مورخہ 15 مئی 2017 کو امیر تحریک منہاج القرآن اپر سندھ مخدوم سید ندیم احمد ہاشمی اور ڈویژنل ناظم سکھر محمد اسحاق سمیجو نے ناظم منہاج القرآن یونین کونسل سیاندنو ملک کریم بخش کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور دعاۓ مغفرت کی۔

دریں اثناء امیر تحریک سندھ صدر تحریک منہاج القرآن تحصیل گھوٹکی عبدالخالق ویسر کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر تشریف لے گئے جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top