ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مخدوم ندیم احمد ہاشمی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

مورخہ: 31 مئی 2017ء

چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن اپر سندھ کے امیر مخدوم ندیم احمد ہاشمی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں ڈویژنل کوآرڈینیٹر نواب شاہ عبدالستار چوہان، ڈویژنل کوآرڈینیٹر سکھر محمد اسحاق سمیجو، ڈویژنل امیر لاڑکانہ احمد قادری شامل تھے۔ مخدوم ندیم ہاشمی نے چیئرمین سپریم کونسل کو اپر سندھ کی تنظیمی کارکردگی رپورٹ پیش کی، جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا اور اپر سندھ کی تنظیم کی کاوشوں کو سراہا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top