لودھراں: دروس عرفان کی کامیابی پر کارکنوں کے اعزاز میں افطار پارٹی
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان کی کامیابی پر کارکنوں کے اعزاز میں آفس منہاج القرآن لودھراں میں افطار پارٹی جس میں تحریک منہاج القرآن لودھراں کے جملہ کارکنان و عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔ جن میں چوہدری عبدالغفار سنبل ضلعی امیر تحریک، مہر شعبان صدر پاکستان عوامی تحریک، ملک رشید احمد صدر تحریک منہاج القرآن، ملک اسلم حماد، عابد حسین جوئیہ، پیر سید مدثر حسین بخاری، فوجی ظہور حسین، ملک سعید احمد، محمد سجاد احمد، ارشد علی مرزا، خواجہ محمد احمد قادری، غلام مصطفی، محمد زاہد علی کے علاوہ منہاج یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے جملہ عہدیداران نے شرکت کی۔
رپورٹ: مرزا اسلم مصطفوی (میڈیا کوآرڈینٹر) تحریک منہاج القرآن لودھراں
تبصرہ