سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا بہاولپور میں آئل ٹینکر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار
بہاولپور میں ہونے والے حادثے میں انسانی جانوں کا ضیاع عظیم قومی سانحہ ہے۔#Bahawalpur
— ڈاکٹر طاہرالقادری (@TahirulQadriUR) June 25, 2017
اللہ تعالیٰ بہاولپور آئل ٹینکر حادثے میں اپنے پیاروں سے محروم ہونے والے خاندانوں کو صبر جمیل عطا کرے۔#Bahawalpur
— ڈاکٹر طاہرالقادری (@TahirulQadriUR) June 25, 2017
تبصرہ