ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ایسٹ لندن ائرپورٹ پر استقبال

چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اپنے دورہ جنوبی افریقہ کے بعد 25 اپریل2017 بروزمنگل کو کیپ ٹاون سے ایسٹ لندن پہنچے۔ جہاں ائیر پورٹ پر آپ کا استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر اصغر وڑائچ، علامہ لطیف چشتی، چودھری سلیم نذر، فیصل بشیر وٹو سمیت کثیر تعداد میں دوستوں نے آپ کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا اور آپ کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top