خانیوال: تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران کا ماہانہ اجلاس

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر مزاری نے خانیوال میں تحصیلی و ضلعی عہدیداران کی ماہانہ میٹنگ میں خصوصی شرکت کی، میٹنگ میں ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن معروف خان کے علاوہ تمام عہدیداران بھی موجود تھے۔ نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر مزاری نے میٹنگ میں گفتگو کی اور عہدیداران کو ماہانہ اہداف دیئے۔ اس موقع پر تنظیم سازی پی پی حلقہ وائز کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top