مانسہرہ پی کے 53 خیبر پختونخواہ میں درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن ضلع مانسہرہ پی کے 53 خیبر پختونخواہ کے زیراہتمام 27 جولائی 2017ء کو ماہانہ درس عرفان القرآن کا انعقاد ہوا، جس میں علامہ احمد حسن فاروقی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن ہزارہ ڈویژن کے نائب امیر عابد حسین شاہ بھی پروگرام کے مہمانوں میں شامل تھے۔ علاقہ بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے درس عرفان القرآن میں شریک ہوئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top