حافظ محمد یاسر نسیم کے والد گرامی کا انتقال، نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگی

مورخہ: 12 اگست 2017ء

منہاج القرآن اسلامک سنٹر ہالینڈ کے ڈائریکٹر حافظ یاسر نسیم منہاجین کے والد گرامی انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم لاہور میں روڈ ایکسیڈنٹ سے شدید زخمی ہوئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رحلت فرما گئے۔ نماز جنازہ 12 اگست 2017ء بروز ہفتہ نماز مغرب کے بعد مرکزی سیکرٹریٹ میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالی آقا علیہ السلام کے تصدق سے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین بجاہ سید المرسلین۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top