امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن خان درانی انتقال کر گئے۔ جنازہ آج شام 7 بجے ہو گا

مورخہ: 14 اگست 2017ء

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی امیر صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن خان درانی انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ وہ جناح ہسپتال لاہور میں زیرعلاج تھے اور مختصر علالت کے بعد وصال فرما گئے۔ نماز جنازہ آج 14 اگست 2017ء کو شام 7 بجے منہاج یونیورسٹی بغداد ٹاون ٹاون شپ میں ادا کی جائے گی۔ ان کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور اور تمام مرکزی قائدین نے گہرے رنج و الم کا اظہار کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top