سکھر: منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کی اجتماعی قربانی 2017

منہاج القرآن سکھر اور منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کے زیراہتمام سکھر میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ عید کے تیسرے روز 4 ستمبر 2017ء کو قربانی کے جانوروں کو ذبح کر کے گوشت بنایا گیا۔ بعدازاں تحریک منہاج القرآن سکھر کے قائدین و کارکنان نے گھر گھر جا کر گوشت کو مستحقین میں تقسیم کیا۔ سکھر کے علاوہ لاڑکانہ اور سندھ کے دوسرے شہروں میں بھی منہاج ویلفئیر فاونڈیشن نے قربانی کے گوشت کو تقیسم کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top