میرپور ماتھیلو: عوامی تحریک اور منہاج القرآن کا برما میں قتل عام کیخلاف مظاہرہ

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک میرپور ماتھیلو (سندھ) نے 8 ستمبر 2017ء کو پرامن احتجاج کیا۔ ریلی کی صدارت ناظم تحریک منہاج القرآن تحصیل میرپور ماتھیلو نے کی۔ مظاہرے میں کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو بند کرا کر برما کے خلاف معاشی و اقتصادی اور سفارتی بائیکاٹ کرے۔

تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top