فاضل پور: قل خوانی میں سردار شاکر مزاری کی شرکت

تحریک منہاج القرآن تحصیل فاضل پور ضلع راجن پور میں حافظ یسیٰن کی اہلیہ محترمہ کی قل خوانی کا پروگرام 8 ستمبر 2017ء کو ہوا۔ مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے قل خوانی میں خطاب کیا۔ ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن ابوارسل مصطفی المدنی، فیاض احمد جمالی، محمد سعید مغل صدر پاکستان عوامی تحریک تحصیل فاضل پور اور حافظ عبدالخالق سابق صدر تحریک نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top