علامہ غضنفر حسین تونسوی کا درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن پی پی حلقہ 248 کی یونین کونسل لعل گڑھ میں ماہانہ درس عرفان القرآن کا پروگرام 10 ستمبر 2017ء کو ہوا، جس میں علامہ غضنفر حسنین تونسوی نے خصوصی خطاب کیا۔ پروگرام میں ضلعی ناظم ابو ارسل مصطفوی المدنی، ضلعی صدر ایم ایس ایم حافظ راشد مصطفوی اور فیاض احمد جمالی سابق صدر تحریک منہاج القرآن مہمان تھے۔ درس عرفان القرآن میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top