فاضل پور: عرس تقریب میں علامہ غضنفر تونسوی کا خطاب

تحریک منہاج القران تحصیل فاضل پور کی یونین کونسل نوشرہ شرقی میں 8 ستمبر 2017ء کو سالانہ عرس کا پروگرام ہوا، جس میں علامہ غضنفر حسنین تونسوی نے خطاب کیا۔ پروگرام میں فیاض احمد جمالی، حافظ عبدالخالق سابق صدر تحریک منہاج القرآن نے شرکت کی۔ اس موقع پر اہل علاقہ میں سے لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top