جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کئے جانے کی درخواست پر اہم سماعت 19 ستمبر کو ہوگی

لاہور (18 ستمبر 2017) جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کئے جانے کی درخواست کی اہم سماعت 19 ستمبر (منگل) کو لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں ہوگی۔ سماعت کے بعد عوامی تحریک کے وکلاء لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top