منہاج القرآن راجن پور پی پی حلقہ 248 کی تنظیم نو

تحریک منہاج القرآن ضلع راجن پور پی پی حلقہ 248 تحصیل فاضل پور کی تنظیم سازی کا عمل الیکشن کے ذریعہ مکمل ہوا۔ اس سلسلہ میں انتخاب 17 ستمبر 2017ء کو ہوا، جس میں صدر محمد سعید دریشک، نائب صدر فیاض احمد جمالی، ناظم محمد اشرف مکول، نائب ناظم غلام مصطفی، ناظم دعوت وتربیت محمد سلیم ساقی، ناظم نشرواشاعت محمد جہانگیر، ناظم ممبر شپ ملک محمد اجمل اور  ناظم مالیات محمد زاہد دریشک منتخب ہوئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top