راجن پور: سابق صدر تحصیل روجھان سردار شاہد خان مزاری کی عیادت

تحریک منہاج القرآن روجھان کے سابق صدر سردار شاہد خان مزاری کو کچھ دن قبل ہارٹ اٹیک ہوا، 17 ستمبر 2017ء کو ضلعی ناظم تحریک ملک ابو ارسل مصطفی المدنی کی سربراہی میں دس رکنی وفد عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچا۔ وفد نے سردار شاہد خان مزاری کی خیریت دریافت کی اور دعائے صحت کے لیے دعا بھی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top