باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کے احکامات انصاف و قانون کی فتح ہے: یونس القادری، جان محمد بروہی


تحریک منہاج القرآنحیدرآباد سندھ کے امیر یونس القادری, ناظم جان محمد بروھی اور پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے صدر مبشر شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ باقر نجفی کمیشن رپورٹ کو پبلک کرنے کے احکامات انصاف اور قانون کی فتح ہے۔ دونوں رہنماوں نے کہا کہ ماڈل ٹاون کے 14 بے گناہ شہدا کا خون ایک دن رنگ لائے گا اور قاتل وزیر اعلی شہباز شریف اور انکے حواری جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں ہوں گے۔ انہوں نے اعلی عدلیہ کے معزز جج صاحبان سے پر زور مطالبہ کیا کہ سانحہ ماڈل ٹاون میں انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ ظالم اور مظلوم کے درمیان کے درمیان قوم کو فرق محصوص ہو سکے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top