منہاج القرآن اور عوامی تحریک پشاور کا مشترکہ اجلاس

تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک پشاور کا مشترکہ اجلاس 24 ستمبر 2017ء کو ہوا، جس میں گذشتہ سہ ماہی کے اہداف کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ سہ ماہی کے اہداف مقرر کئے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی صدر اور جنرل سیکرٹری کے انتخابات کیلئے حسب دستور 5 اکتوبر کو پشاور میں ہوگا۔ اس اجلاس میں این اے فور کے ضمنی انتخاب میں امیدوار کی سپورٹ بارے پارٹی پالیسی کا فیصلہ ہوگا۔ اس حوالے سے اجلاس میں ڈاکٹر غلام شبیر گیلانی کی سربراہی میں قائم کردہ چھ رکنی کمیٹی فیصلہ کرے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top