سیکرٹری امور خارجہ محمد وسیم افضل منہاجین کی دادی انتقال کر گئیں

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں نظامت امور خارجہ کے سیکرٹری وسیم افضل منہاجین (سیشن 1995) کی دادی جان بدھ کو انتقال کر گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعوان۔ مرحومہ کا جنازہ 27 ستمبر 2017ء کو شب 9 بجے جنازگاہ درس بڑے میاں رام گڑھ لاہور میں ادا کیا جائے گا۔

رابطہ: (وسیم افضل 03344181299)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top