عوامی تحریک لیہ کے آرگنائزر صاحبزادہ محمد اکرم شاہین انتقال کر گئے

پاکستان عوامی تحریک ضلع لیہ کے آرگنائزر صاحبزادہ محمد اکرم شاہین انتقال کر گئے، پاکستان عوامی تحریک کے قائدین نے محمد اکرم شاہین کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاحبزادہ اکرم شاہین مصطفوی مشن کا عظیم اثاثہ تھے۔ انکی ناگہانی وفات پوری تحریک کے لیے بڑا سانحہ ہے۔ انہوں نے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے لیے اکرم شاہین کی خدمات کو سراہا اور ان کے بلندئ درجات کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top