منہاج القرآن حیدرآباد کے عہدیداروں کا مشاورتی اجلاس

منہاج القرآن حیدرآباد کے عہدیداروں کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں تحریک کے رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کیس اور ملکی صورتحال کے تناظر میں تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک اپنی مشترکہ انقلابی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top