جہلم: دینہ میں عرفان القرآن کورس کی اختتامی تقریب

مرکزی نظامت تربیت کورسز کے زیراہتمام جہلم کی تحصیل دینہ میں عرفان القرآن کورس کی اختتامی تقریب 22 اکتوبر 2017 کو منعقد ہوئی، جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں تحصیلی ناظمہ ویمن لیگ محترمہ ساجدہ کوثر نعیمی نے خصوصی شرکت کی پروگرام کے اختتام پر کورس میں شریک خواتین کو اسناد دی گئیں۔ مرکزی نظامت تربیت کے تحت ملک بھر میں عرفان القرآن کورس کی کلاسز جاری ہیں جن میں نظامت تربیت کے تربیت یافتہ معلمین و معلمات تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top