نظامت تربیت اور منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کا اساتذہ کے لیے تربیتی کیمپ

نظامت تربیت اور منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے تیسرا تربیتی کیمپ آغوش کمپلیکس میں منعقد ہوا، جس میں منہاج القرآن کے تعلیمی ادارہ جات کے سٹاف نے شرکت کی۔ تربیتی کیمپ میں اساتذہ کی علمی وتعلیمی، دینی و اخلاقی اور فکری و نظریاتی تربیت کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ کیمپ میں ناظم تربیت غلام مرتضی علوی، نائب ناظم تربیت محمد منہاج الدین قادری اور مرکزی کوآرڈینیٹر کورسز محمود مسعود قادری نے لیکچرز دیئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top